Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / امیتابھ بچن حادثہ میں بال بال بچ گئے، مرسڈیز کا ٹائر الگ ہوگیا

امیتابھ بچن حادثہ میں بال بال بچ گئے، مرسڈیز کا ٹائر الگ ہوگیا

کولکتہ ۔ 15 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) میگااسٹار امیتابھ بچن گذشتہ ہفتہ ایک حادثہ میں بال بال بچ گئے جبکہ ان کی مرسڈیز کار کا پچھلا پہیہ گاڑی سے الگ ہوگیا تھا۔ امیتابھ بچن کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کے بعد ایرپورٹ جارہے تھے ، اس وقت یہ حادثہ پیش آیا۔ یہ کار ایر ٹراویل ایجنسی نے فراہم کی تھی اور عہدیداروں نے ایجنسی کو نوٹس وجہ نمائی جاری کی ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT