Thursday , May 24 2018
Home / ہندوستان / امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد 80 ملین سے زائد ہوگئی

امیتابھ بچن کے مداحوں کی تعداد 80 ملین سے زائد ہوگئی

ممبئی 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی تعداد 80 ملین سے زائد ہوگئی۔ 75 سالہ بزرگ اداکار ابھی بھی سماجی رابطوں کے سائٹس جیے یس بُک، ٹوئٹر، انسٹاگرام جیسے سوشیل میڈیا پر سرگرم رہتے ہیں جہاں پر شخصی بلاگ ٹمبلر بلاگ لکھتے ہیں۔ امیتابھ بچن نے اِس موقع پر اِس اعزاز کے لئے ٹوئٹ کرتے ہوئے مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔

TOPPOPULARRECENT