Saturday , September 22 2018
Home / سیاسیات / امیتھی میں سمرتی ایرانی کی انتخابی مہم ،عدم ترقی کا الزام

امیتھی میں سمرتی ایرانی کی انتخابی مہم ،عدم ترقی کا الزام

امیتھی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امیتھی لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی امیدوار سمرتی ایرانی نے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی پر الزام عائد کیا کہ ان کے حلقہ انتخاب میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ ترقی کا تیقن دے کر راہول گاندھی نے اپنے حلقہ کے عوام سے غداری کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راہول نوجوانوں کو ملازمتیں بھی فراہم نہیں کرسکے حا

امیتھی 7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) امیتھی لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی امیدوار سمرتی ایرانی نے نائب صدر کانگریس راہول گاندھی پر الزام عائد کیا کہ ان کے حلقہ انتخاب میں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ ترقی کا تیقن دے کر راہول گاندھی نے اپنے حلقہ کے عوام سے غداری کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ راہول نوجوانوں کو ملازمتیں بھی فراہم نہیں کرسکے حالانکہ وہ گذشتہ 10 سال سے اس حلقہ کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا کہ امیتھی کے عوام اب انہیں اچھی طرح پہنچان چکے ہیں

TOPPOPULARRECENT