Tuesday , January 16 2018
Home / سیاسیات / امیتھی میں کمار وشواس پر سمرتی ایرانی کی تنقید

امیتھی میں کمار وشواس پر سمرتی ایرانی کی تنقید

امیتھی 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) امیتھی لوک سبھا نشست کیلئے بی جے پی امیدوار سمرتی ایرانی نے آج مبینہ طور پرکمار وشواس کو کانگریس کی بی ٹیم قرار دیا اور کہا کہ عام آدمی پارٹی قائد خبروں میں رہنے کیلئے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ کمار وشواس نہیں جانتے کہ خواتین کا کیسے احترام کیا جاتا ہے پھر وہ عوام کا کیسے احترام ک

امیتھی 8 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) امیتھی لوک سبھا نشست کیلئے بی جے پی امیدوار سمرتی ایرانی نے آج مبینہ طور پرکمار وشواس کو کانگریس کی بی ٹیم قرار دیا اور کہا کہ عام آدمی پارٹی قائد خبروں میں رہنے کیلئے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ کمار وشواس نہیں جانتے کہ خواتین کا کیسے احترام کیا جاتا ہے پھر وہ عوام کا کیسے احترام کریں گے ۔ ایک پریس کانفرنس میں انہوں نے امیتھی کے کانگریس امیدوار راہول گاندھی پر بھی تنقید کی ۔

TOPPOPULARRECENT