Saturday , November 25 2017
Home / شہر کی خبریں / امیت شاہ کا مجوزہ دورہ راجمندری

امیت شاہ کا مجوزہ دورہ راجمندری

راجمندری 16 فروری (این ایس ایس) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ 6 مارچ کو آندھراپردیش میں ضلع مشرقی گوداوری کے راجمندری ٹاؤن کا دورہ کریں گے۔ بی جے پی کے ریاستی صدر اور رکن لوک سبھا ہری بابو نے یہ اعلان کیا اور کہاکہ اس موقع پر ایک بڑا جلسہ عام منعقد کیا جائے گا جس میں امیت شاہ بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT