Sunday , December 17 2017
Home / Top Stories / امیت شاہ کے اثاثے جات کی رپورٹ غائب ‘ ذرائع ابلاغ پر امیت شاہ اثرانداز

امیت شاہ کے اثاثے جات کی رپورٹ غائب ‘ ذرائع ابلاغ پر امیت شاہ اثرانداز

احمد آباد۔ٹائمز آف انڈیا ‘اکنامک ٹائمز ‘ نوبھارت ٹائمز اور این ڈی اے میں بی جے پی سربراہ کے اثاثے جات اور ایرانی کی متنازع تعلیمی سند کی خبروں کے کچھ منٹوں میں ہفتہ کے روز ان ویب سائیڈ پر سے مذکورہ چیزیں ہٹالی گئی ۔

جیسے ہی بڑے نیوز چیانلوں کی ویب سائیڈسے مذکورہ رپورٹس ہٹالئے گئے شاہ کا ذرائع ابلاغ پر اثرکی مثالیں ٹوئٹر پر مثال بناکر پیش کئے جانے لگے

ویب سائیڈس پر سے رپورٹس ہٹالئے جانے کے بعد بھی ٹوئٹر کے کئی صارفین نے مذکورہ رپورٹس کے اسکرین شاٹ اپنے ہینڈل پر شیئر کرنے لگے۔

 

TOPPOPULARRECENT