Wednesday , January 17 2018
Home / شہر کی خبریں / امیدواروں کو اطلاع JEE(Main)

امیدواروں کو اطلاع JEE(Main)

حیدرآباد 5 فبروری (سیاست نیوز)سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے مارچ 2015 کے امتحانات میں شرکت کرنے والے اور JEE(مین)2015 میں شرکت کیلئے جن طلباء نے درخواستیں داخل کی ہیں مطلع کیا ہیکہ سی بی ایس سی اکزیکٹیو ڈرائٹر (JAB) نے بورڈ کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے بتایا ہیکہ امیدواروں کو مارچ 2015 میں JEE(مین) کیلئے ایڈسیٹ کا رڈ ڈاون

حیدرآباد 5 فبروری (سیاست نیوز)سکریٹری تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن نے مارچ 2015 کے امتحانات میں شرکت کرنے والے اور JEE(مین)2015 میں شرکت کیلئے جن طلباء نے درخواستیں داخل کی ہیں مطلع کیا ہیکہ سی بی ایس سی اکزیکٹیو ڈرائٹر (JAB) نے بورڈ کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے بتایا ہیکہ امیدواروں کو مارچ 2015 میں JEE(مین) کیلئے ایڈسیٹ کا رڈ ڈاون لوڈ کرتے وقت ان کے بورڈ کی تفصیلات اور رول نمبر کلاس 12(انٹرمیڈیٹ) میں تصحیح اور تبدیلی کیلئے آخری موقع فراہم کیا جاتا ہے اور اس خصوص میں JEE(Main)کے ویب سائٹ پر دائیں جانب اہم اطلاع کے طور پر آویزاں کیا گیا ہے امیدوار نوٹ فرمالیں ۔

TOPPOPULARRECENT