Wednesday , June 20 2018
Home / سیاسیات / امیٹھی : راہول کا پراجکٹ این ڈی اے حکومت نے منسوخ کردیا

امیٹھی : راہول کا پراجکٹ این ڈی اے حکومت نے منسوخ کردیا

لکھنو ، 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کا خواب کہ اپنے لوک سبھا حلقہ امیٹھی کو اس علاقے میں بڑے فوڈ پراسسنگ سنٹر کے طور پر اُبھرتا دیکھیں، شاید شرمندہ تعبیر نہ ہوپائے گا کیونکہ این ڈی اے حکومت نے امیٹھی میں میگا فوڈ پارک پراجکٹ کو منسوخ کردیا ہے۔ فوڈ پراسسنگ منسٹری کے سینئر عہدہ دار نے کہا کہ جس کمپنی کو یہ پرا

لکھنو ، 11 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی کا خواب کہ اپنے لوک سبھا حلقہ امیٹھی کو اس علاقے میں بڑے فوڈ پراسسنگ سنٹر کے طور پر اُبھرتا دیکھیں، شاید شرمندہ تعبیر نہ ہوپائے گا کیونکہ این ڈی اے حکومت نے امیٹھی میں میگا فوڈ پارک پراجکٹ کو منسوخ کردیا ہے۔ فوڈ پراسسنگ منسٹری کے سینئر عہدہ دار نے کہا کہ جس کمپنی کو یہ پراجکٹ تفویض کیا گیا تھا، اس نے قطعی مہلت میں توسیع کے بعد بھی بعض شرائط کی تکمیل نہیں کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT