Sunday , September 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اناج کی غیر قانونی منتقلی کے خلاف 3 افراد گرفتار

اناج کی غیر قانونی منتقلی کے خلاف 3 افراد گرفتار

بیدر 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) منا اکھیلی میں غیر قانونی طور پر چاول اور گیہوں فروخت کرکے منتقل کررہے ہیں 3 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3 لاکھ روپئے مالیت کا چاول اور گیہوں اور 2 بولیرو وہیکل ضبط کئے گئے ۔ اس واقعہ میں منا اکھیلی کے متوطن ملیکارجن نندکمار اور ظہیر آباد کے متوطن سید نوید کو گرفتار کرلیا گیا ۔ یہ افراد دلنتانہ کی

بیدر 17نومبر (سیاست ڈسرکٹ نیوز) منا اکھیلی میں غیر قانونی طور پر چاول اور گیہوں فروخت کرکے منتقل کررہے ہیں 3 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 3 لاکھ روپئے مالیت کا چاول اور گیہوں اور 2 بولیرو وہیکل ضبط کئے گئے ۔ اس واقعہ میں منا اکھیلی کے متوطن ملیکارجن نندکمار اور ظہیر آباد کے متوطن سید نوید کو گرفتار کرلیا گیا ۔ یہ افراد دلنتانہ کیلئے 30 کنٹل گیہوں اور 2 کنٹل چاول منتقل کرنے کی کوشش کررہے تھے کہ پی ایس آئی جیونت و لاری اور پولیس ملازمین نے دھاوا ڈال کر ضبط کرلیا اس تعلق سے منا اکھیلی پولیس اسٹیشن میں کیس درج کر کے تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT