Tuesday , December 11 2018

انارم میں گرام سبھا پروگرام

پٹلم ۔ 17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل پٹلم کے انارم موضع میں سرپنچ مسٹر سائی ریڈی کی قیادت میں گرام سبھا کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مقامی سیاسی قائدین و سماجی قائدین‘ کسانوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ حال ہی میں غیر موسمی بارش سے کھڑی فصلوں کو جو نقصان ہواہے ‘ریاستی حکومت کسانوں کی مدد کرتے ہوئے ان کے نقصانات کی پابجائی ادا کر

پٹلم ۔ 17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل پٹلم کے انارم موضع میں سرپنچ مسٹر سائی ریڈی کی قیادت میں گرام سبھا کا پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مقامی سیاسی قائدین و سماجی قائدین‘ کسانوں کی کثیر تعداد موجود تھی ۔ حال ہی میں غیر موسمی بارش سے کھڑی فصلوں کو جو نقصان ہواہے ‘ریاستی حکومت کسانوں کی مدد کرتے ہوئے ان کے نقصانات کی پابجائی ادا کرے تو بہتر ہوگا ۔ مقامی سرپنچ نے کسانوں کی برقی بلوں کی ادائیگی کو بھی معاف کرنے کا مطالبہ کررہی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT