Wednesday , November 14 2018
Home / Top Stories / اناؤ کیس :بی جے پی رکن اسمبلی پر الزامات وضع

اناؤ کیس :بی جے پی رکن اسمبلی پر الزامات وضع

لکھنؤ ۔ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی رکن اسمبلی کلدیپ سنگھ سینیگر پر سی بی آئی نے ایک کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کے الزامات وضع کئے۔ گذشتہ سال 4 جون کو اترپردیش کے ضلع اناؤ میں ماکھی موضع کی رہائش گاہ پر ایم ایل اے نے اس لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کی تھی۔ سی بی آئی نے اس جرم کے تقریباً 10 ماہ بعد اس کیس کو اپنے ہاتھ میں لیا اور تحقیقات کرتے ہوئے بی جے پی ایم ایل اے کو ملزم قرار دیا۔ متاثرہ لڑکی نے چیف منسٹر یوپی ادتیہ ناتھ یوگی کی رہائش گاہ کے سامنے خودسوزی کی کوشش کی تھی اور الزام عائد کیا تھا کہ ان کے والد کی موت کیلئے بی جے پی ایم ایل اے کے بھائی ذمہ دار ہیں۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت میں آج چارج شیٹ داخل کی گئی ہے

Top Stories

TOPPOPULARRECENT