Sunday , November 19 2017
Home / عرب دنیا / انبار میں داعش کیخلاف عراقی فوجی کارروائی

انبار میں داعش کیخلاف عراقی فوجی کارروائی

بغداد ۔ 19 مارچ ۔(سیاست ڈاٹ کام) عراقی فورسیس نے مغربی صوبہ انبار کے شہر حط کو آئی ایس کے قبضہ سے بازیابی کیلئے بڑے پیمانے پر حملوں کا آغاز کردیا ہے ۔ سرکردہ مخالف دہشت گرد سرویس کی قیادت میں عراقی پولیس ، فوج اور مقامی قبائیلی جنگجوؤں نے بغدادا 145 میٹر دور واقع شہر حط کی بازیابی کیلئے قطعی یلغار کا آغاز کردیا ہے ۔ الجزیرہ آپریشن کمانڈ کے سربراہ میجر جنرل علی ابراہم دابون نے کہا کہ ’’حط اور کبید کو آماد کرنے کیلئے بڑے پیمانے پر فوجی مہم شروع کی گئی ہے ۔ دریائے دجلہ کے کنارے واقع ایک چھوٹا قصبہ ہے جس پر آئی ایس جہادیوں کا اکٹوبر 2014 ء سے قبضہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT