Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / انتخابی اعلامیہ کی آخر فبروری میں اجرائی: بھنورلال

انتخابی اعلامیہ کی آخر فبروری میں اجرائی: بھنورلال

حیدرآباد 2 فبروری ( این ایس ایس) چف الیکشن کمشنر بھنور لعل نے آج کہا کہ 2014 کے عام انتخابات کیلئے دو افراد فبروری میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ مسٹر بھنور لعل نے آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن توقع ہے کہ رواں مہینے کے چوتھے ہفتہ میں اعلامیہ جاری کرے گا۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ انتخابات میں بہر صو

حیدرآباد 2 فبروری ( این ایس ایس) چف الیکشن کمشنر بھنور لعل نے آج کہا کہ 2014 کے عام انتخابات کیلئے دو افراد فبروری میں اعلامیہ جاری کیا جائے گا۔ مسٹر بھنور لعل نے آج یہاں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن توقع ہے کہ رواں مہینے کے چوتھے ہفتہ میں اعلامیہ جاری کرے گا۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ انتخابات میں بہر صورت اپنے حق رائے دہی سے استفادہ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ آندھرا پردیش میں 72 لاکھ نئے ووٹرس کا اضافہ ہوا ہے۔ مسٹر بھنور لعل نے کہا کہ اپریل اور مئی کے دوران چار یا پانچ مرحلوں میں عام انتخابات ہوں گے۔

TOPPOPULARRECENT