Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی صدر مجلس پر مقدمہ درج

انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی صدر مجلس پر مقدمہ درج

حیدرآباد۔/13اپریل، ( سیاست نیوز) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جوبلی ہلز پولیس نے صدر مجلس اسد الدین اویسی اور حلقہ اسمبلی جوبلی ہلز کے امیدوار نوین یادو کیخلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔یوسف گوڑہ ڈیویژن کے لکشمی نرسمہا نگر میں آج صبح صدر مجلس اور مجلسی امیدوار نوین یادو وہاں پر انتخابی مہم چلارہے تھے کہ پولیس ٹیم نے وہاں پہنچ کر

حیدرآباد۔/13اپریل، ( سیاست نیوز) انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جوبلی ہلز پولیس نے صدر مجلس اسد الدین اویسی اور حلقہ اسمبلی جوبلی ہلز کے امیدوار نوین یادو کیخلاف ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔یوسف گوڑہ ڈیویژن کے لکشمی نرسمہا نگر میں آج صبح صدر مجلس اور مجلسی امیدوار نوین یادو وہاں پر انتخابی مہم چلارہے تھے کہ پولیس ٹیم نے وہاں پہنچ کر انہیں پدیاترا کا اجازت نامہ طلب کیا۔ بغیر اجازت انتخابی مہم چلانے پر صدر مجلس اور پارٹی امیدوار کیخلاف جوبلی ہلز پولیس نے تعزیرات ہند کی دفعہ 188 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

TOPPOPULARRECENT