Wednesday , January 23 2019

انتخابی مفاہمت پر کانگریس اور ڈی ایم کے میں مشاورت

چینائی ۔ 25 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سینئیر کانگریس قائدین غلام نبی آزاد اور مکل واسنگ نے آج ٹاملناڈو اسمبلی انتخابات کے لیے نشستوں پر مفاہمت اور حکمت عملی طئے کرنے کے لیے ڈی ایم کے صدر ایم کروناندھی سے مشاورت شروع کردی ہے ۔ چینائی میں آمد کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے غلام نبی آزاد نے کہا کہ پارٹی کے جنرل سکریٹری و انچارج ٹاملناڈو مکل واسنگ ، صدر پردیش کانگریس EVKS ایلونگن اور دیگر ڈی ایم کے قیادت سے مذاکرات کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT