Wednesday , August 15 2018
Home / شہر کی خبریں / انتخابی وعدوں کو پورا کیا جائے گا :تلگودیشم

انتخابی وعدوں کو پورا کیا جائے گا :تلگودیشم

وجئے واڑہ 22 مئی ( پی ٹی آئی) تلگودیشم پارٹی ضلع کرشنا کے صدر دوبارہ منتخب رکن اسمبلی ڈی اوما مہیشور راو نے کہا کہ پارٹی اپنے تمام انتخابی وعدوں کو پورا کرے گی ۔ انہو ںنے اخباری نمائندوں سے کہا کہ تلگودیشم حکومت تمام زرعی اور دیگر قرضہ جات کو معاف کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ کسانوں کی دھان خریدنے کے علاوہ دیگر زرعی اشیاء کی خریداری کیلئے ا

وجئے واڑہ 22 مئی ( پی ٹی آئی) تلگودیشم پارٹی ضلع کرشنا کے صدر دوبارہ منتخب رکن اسمبلی ڈی اوما مہیشور راو نے کہا کہ پارٹی اپنے تمام انتخابی وعدوں کو پورا کرے گی ۔ انہو ںنے اخباری نمائندوں سے کہا کہ تلگودیشم حکومت تمام زرعی اور دیگر قرضہ جات کو معاف کرے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ کسانوں کی دھان خریدنے کے علاوہ دیگر زرعی اشیاء کی خریداری کیلئے اقل ترین امدادی قیمت ادا کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT