Sunday , December 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد عبدالغفار خاں عرف اطہر ولد جناب محمد عبداللطیف خاں کا مختصر سی علالت کے بعد بروز چہارشنبہ 9 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن نماز جنازہ مسجد رضیہ گورنمنٹ پریس روڈ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سلطان دائرہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 4 بجے مسجد رضیہ روبرو گورنمنٹ پریس روڈ مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9848216013 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 10 ۔ دسمبر : ( راست ) : الحاج محمد عماد الدین احمد عرف عظمت ولد جناب محمد فرید الدین احمد مرحوم کا بعمر 63 سال ساکن عالیجاہ کوٹلہ جعفری گلی حال مقیم جدہ 10 دسمبر بروز جمعرات 4 بجے ( ہندوستانی وقت ) انتقال ہوگیا ۔ تدفین جدہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9160011814 ۔ 9948336255 پر ربط کریں ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزند اور 2 دختران شامل ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT