Saturday , December 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ڈسمبر (راست) جناب سید سجاد رضا زیدی ابن مولانا سید احمد رضا کا 9 ڈسمبر چہارشنبہ کو کراچی پاکستان میں انتقال ہوگیا۔ تدفین جمعرات کو کراچی میں ہی عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 040-24561458 ، 9396911237 پر ربط کریں۔

حیدرآباد ۔ 12 ڈسمبر (راست) محترمہ رضیہ بیگم بنت جناب سید سجاد حسین عابدی مرحوم کا 11 ڈسمبر کی شب انتقال ہوگیا۔ میت ان کے مکان ماتا کھڑکی سے اٹھائی گئی۔ نماز جنازہ الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مولانا سید ابراہیم الموسوی الجزائری نے پڑھائی جبکہ تدفین دائرہ حضرت میرمومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 91-77617573 یا 91-9247447085 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT