Friday , November 24 2017
Home / انتقال نام / حیدرآباد۔/13ڈسمبر، ( راست ) جناب سید نوازش علی عرف نجیب آفس سپرنٹنڈنٹ ساؤتھ سنٹرل ریلوے ریل نیلائم سکندرآباد ولد جناب حکیم سید علی رزاقی مرحوم کا اتوار 13ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔

حیدرآباد۔/13ڈسمبر، ( راست ) جناب سید نوازش علی عرف نجیب آفس سپرنٹنڈنٹ ساؤتھ سنٹرل ریلوے ریل نیلائم سکندرآباد ولد جناب حکیم سید علی رزاقی مرحوم کا اتوار 13ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔

حیدرآباد۔/13ڈسمبر، ( راست ) جناب سید نوازش علی عرف نجیب آفس سپرنٹنڈنٹ ساؤتھ سنٹرل ریلوے ریل نیلائم سکندرآباد ولد جناب حکیم سید علی رزاقی مرحوم کا اتوار 13ڈسمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد حاجی لعل محمد صاحبؒ کمان شیخ فیض یاقوت پورہ میں ادا کی گئی۔ تدفین قبرستان روبرو مسجد الماس بڑا بازار یاقوت پورہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم منگل 15ڈسمبر کو بعد نماز عصر مسجد حاجی لعل محمد صاحب ؒ کمان شیخ فیض یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے فون  9160173763 ، 040-24501947 پر ربط کریں۔
٭ جناب مرزا نواز علی بیگ ولد جناب مرزا یعقوب علی بیگ مرحوم پوسٹل ڈپارٹمنٹ ریٹائرڈ کا بعمر 66سال آج صبح انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر مسجد حسنی میں ادا کی گئی اور تدفین شکر گنج قبرستان میں عمل میں آئی۔ مزید تفصیلات کیلئے 9652943028  یا 9959328106 پر ربط کریں۔
٭ حضرت سید بہبود پاشاہ قادری جانشین خلف اکبر حضرت سید محمد پاشاہ قادری اظہر جگت گرو 12 ڈسمبر ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ بعد نماز عشاء نماز جنازہ جامع مسجد بہادر پورہ میں ادا کی گئی۔ پسماندگان میں ایک فرزند اور پانچ دختران شامل ہیں۔ فون نمبر 7730864072 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT