Wednesday , December 13 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جنوری : ( راست ) : محترمہ عظمت النساء ( ادیب ) ریٹائرڈ ٹیچر شمس آباد زوجہ جناب محمد اعجاز حسین موظف منتظم عثمانیہ میڈیکل کالج کا اچانک حرکت قلب بند ہونے سے 8 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم 10 جنوری مسجد صفہ جانکی نگر ٹولی چوکی بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات فون نمبر 23566646 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT