Thursday , November 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ جناب سید خورشید حیدر نقوی زوار ابن مولوی سید وحید حیدر نقوی اسد مرحوم کا آج قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مولانا آغا سید ابراہیم الموسوی الجزائری کی امامت میں ادا کی گئی ۔ تدفین درگاہ حضرت سید مومنؒ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں جناب سید صفدر حسین اسسٹنٹ ڈیویژنل فائر آفیسر موظف ADFO کے علاوہ اہلیہ، 2 دختر و دو فرزند شامل ہیں ۔ مجلس زیارت 15 جنوری کو 4 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا سید حیدر زیدی مخاطب کریںگے ۔ مزید تفصیلات سیل نمبرات 9885662672 یا 9550123232 پر ربط کریں ۔

انتقال
حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( راست ) : قاضی محمد اسمعیل ساکن عثمان پورہ چادر گھاٹ کا 12 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ حضرات یوسفینؒ نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان گلشن باغ واقع نامپلی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 14 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد امام الدین عثمان پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9704561786 پر ربط کریں ۔۔

 

 

TOPPOPULARRECENT