Monday , November 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( راست ) : قاضی محمد اسمعیل ساکن عثمان پورہ چادر گھاٹ کا 12 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد درگاہ حضرات یوسفینؒ نامپلی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان گلشن باغ واقع نامپلی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 14 جنوری کو بعد نماز عصر مسجد امام الدین عثمان پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9704561786 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب سید اشرف الدین حسن ولد جناب سید عارف الدین حسن کا 13 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 14 جنوری کو بعد نماز ظہر جامع مسجد قطب شاہی رامنتا پور میں ادا کی جائے گی اور تدفین اسی مسجد کے احاطہ میں واقعہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند مسرس عارف و یوسف حال مقیم امریکہ شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966142055 پر ربط کریں ۔۔

 

 

TOPPOPULARRECENT