Sunday , November 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 17 جنوری (راست) اردو ادب کے ادیب، شاعر، و مصور جناب سید محمد حسین زیدی المعروف محسن حیدرآبادی (سابق منیجر یونین بینک) کا مختصر علالت کے بعد 16 جنوری کی شب انتقال ہوگیا۔ میت مرحوم کے مکان واقع نور خاں بازار سے اُٹھائی گئی۔ مولانا ہادی علی مہدی نے نماز جنازہ پڑھائی اور تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ محسن حیدرآبادی مولانا سید محمد اجلال کے فرزند اور ڈاکٹر الیاس رضوی (آئی ایف ایس) کے برادر نسبتی تھے۔ مزید تفصیلات کے لئے سیل نمبر 9700550154 یا 9885001032 پر ربط کریں۔ مجلس زیارت 19 جنوری بروز منگل 4.30 ساعت شام الاوہ سرطوق مبارک دارالشفاء میں مقرر ہے۔

TOPPOPULARRECENT