Wednesday , December 13 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 7 ۔ اگست : ( راست ) : الحاج عبدالقیوم موظف آئی ڈی پی ایل فرزند جناب عبدالقادر مرحوم کا بعمر 78 سال آج انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ کل 8 اگست بروز ہفتہ بعد نماز ظہر محمدیہ مسجد کیپٹن گڈا یلاریڈی گوڑا امیر پیٹ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین مسجد قبور امیر پیٹ نزد چرماس شوروم حیدرآباد میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9290257079 ۔ 9246502201 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT