Sunday , November 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭ جناب نصیر احمد فاروقی ولد ڈاکٹر قاضی رشید احمد مرحوم کا بعمر 74سال 23جنوری کو خانگی دواخانہ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد عمر صدیقی افضل نگر اولڈ ملک پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین مسجدالٰہی چادر گھاٹ میں بعد مغرب عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 25جنوری کو بعد نماز عصر مسجد عمر صدیقی میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور ایک دختر شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9032548592 یا 9391040176 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT