Wednesday , December 13 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    جناب ظفر حسین قاضی ولد داور حسین قاضی کا 12 مارچ کو 71 سال کی عمر میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت احمد بادپاؒ میں عمل میں آئی ۔ مرحوم ، ادیب یاور قاضی اور عشرت قادری ( صبا سائن) کے بھائی تھے ۔ تفصیلات کے لیے 040-23543294 ۔ 98480-51525 پر ربط کریں ۔۔

 

m جناب محمد ممتاز علی ابن جناب محمد مقصود علی مرحوم کا 11 مارچ کو صبح انتقال ہوا۔ تدفین دائرہ میر محمد مومنؒ میں عمل میں آئی۔ مجلس عزاء 13 مارچ اتوار 4 بجے شام مرحوم کے مکان کونچہ مرغ خانہ نزد منڈی میر عالم مقرر ہے۔ مزید معلومات 9701953433 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT