Monday , December 11 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /21 مارچ ( راست ) جناب غوث محمد خان نسیم ولد جناب امیر محمد خان ساکن نیراجہ کالونی ٹولی چوکی کا بعمر 65 سال 21 مارچ کو مختصر علالت کے بعد خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد مغرب مسجد حضرت بغدادی شاہؒ لنگر حوض میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ درگاہ حضرت بغدادی شاہؒ لنگر حوض کے قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 22 مارچ کو بعد نماز عصر مسجد بغدادی شاہؒ لنگر حوض میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9885550745 یا 9652114149 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT