Monday , November 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مارچ : ( راست ) : غلام مصطفی قریشی عرف خواجہ پاشاہ حال مقیم دمام سعودی عربیہ کا دواخانے المانیہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 24 مارچ کو بعد نماز ظہر مسجد عبداللہ حسین خاں چپل بازار میں ادا کی جائے گی اور تدفین آبائی قبرستان قطب شاہی املی بن قطبی گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر اور 3 فرزندان شامل ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9396363982 ۔ 8121056272 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب اشفاق احمد فرزند مولانا جمیل احمد مرحوم صدر ادارہ ملیہ ہائی اسکول ملک پیٹ کا 23 مارچ کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر احاطہ ادارہ ملیہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان عقب مسجد قادریہ چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں پانچ صاحبزادے اور ایک صاحبزادی ہیں ۔ مزید معلومات کے لیے 9391384945 ۔ 7893553729 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT