Monday , December 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 5 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سید عثمان الدین ولد سید معین الدین مرحوم وظیفہ یاب سپرنٹنڈنٹ سنٹرل اکسائز ساکن مراد نگر مہدی پٹنم کا انتقال 5 اپریل کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عزیزیہ مہدی پٹنم میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان جمالی کنٹہ قلعہ گولکنڈہ میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے 9346681262 ۔ 7097023127 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT