Monday , December 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ محترمہ زاہدہ پروین زوجہ محمد منور علی ملک پیٹ اکبر ٹاورس کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ کل 10 اپریل بروز اتوار بعد نماز ظہر مسجد محی الدین النساء بیگم صاحبہ میں ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8179828009 ۔ 9885220590 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب شیخ صادق ولد جناب شیخ نور مرحوم ساکن احمد نگر فرسٹ لانسر کا آج ظہر کی نماز کے دوران انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر مسجد حضرت احمد بادپاؒ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9490701842 ۔ 9030581190 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمد عبدالستار ( سوداگر مرکل ) فرزند جناب غلام محبوب صاحب مرحوم دیگلور تعلقہ ضلع ناندیڑ کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ جامع مسجد محمدیہ ریاست نگر میں کل بروز اتوار بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ برہنہ شاہ صاحبؒ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849597728 ۔ 8019180699 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT