Friday , November 24 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 22 ۔ اگست : ( راست ) : جناب میر دین علی خان عمر 49 سال فرزند جناب میر محی الدین علی خاں ایڈوکیٹ ساکن کنگ کوٹھی کا آج سہ پہر طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 23 اگست یکشنبہ بعد نماز ظہر مسجد درگاہ حضرت آغا داؤد صاحب قبلہؒ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندہ گان میں بیوہ کے علاوہ ایک دختر اور دو فرزندان شامل ہیں ۔ مرحوم ، جناب میر کمال الدین علی خان کے داماد تھے ۔ فاتحہ سیوم 24 اگست دوشنبہ بعد نماز عصر مسجد درگاہ حضرت آغا داؤد صاحب قبلہ میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے فون نمبر 9908648075 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT