Sunday , November 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 18 ۔ اپریل : ( راست ) : جناب سید قادر علی ولد جناب سید عثمان علی کا بعمر 86 سال ، 17 اپریل کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد رحیم النساء روبرو چراغ علی بابا کی درگاہ ادا کی گئی اور تدفین قبرستان مسجد الہیٰ چادر گھاٹ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل بعد نماز عصر مسجد رحیم النساء کشن باغ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور تین لڑکیاں شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247351396 پر ربط کریں ۔۔

 

٭٭ جناب خان محمد خان فرزند جناب دوست محمد خاں مرحوم کا انتقال ہوگیا ۔ 18 اپریل کو نماز جنازہ و تدفین بعد عصر درگاہ حضرات یوسفینؒ نامپلی میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 19 اپریل کو بعد نماز عصر درگاہ حضرات یوسفینؒ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8125662213 ۔ 9347819870 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT