Monday , November 20 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    محترمہ سیدہ عالیہ شاہدہ زوجہ جناب شاہ نواز علی خاں موظف اسسٹنٹ انجینئر محکمہ قبائلی بہبود کا آج شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 اپریل بعد نماز جمعہ مسجد قطب شاہی آصف نگر میں ادا کی جائے گی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی جب کہ فاتحہ سیوم 23 اپریل بروز شنبہ بعد نماز عصر مسجد قطب شاہی آصف نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703609485 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT