Sunday , November 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ مئی : ( راست ) : جناب میر رضا علی رضوی ابن سید اصغر علی مرحوم (نوٹری ) کا 5 مئی بروز جمعرات ٹورنٹو کینیڈا میں انتقال ہوگیا ۔ وہیں پر تدفین عمل میں آئی ۔ مجلس ایصال ثواب 7 مئی بعد مغرب بمکان سید افتخار حسین زیدی ( سلطان ) دارالشفاء مقرر ہے ۔ مولانا سید حننان رضوی بیان کریں گے ۔ تفصیلات کے لیے 9701538277 ۔ 7799395283 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    جناب محمد کریم الدین حسن ولد جناب محمد نصیر الدین حسن مرحوم کا 5 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین 6 مئی کو فتح دروازہ قبرستان نزد واقع یحییٰ پاشاہ درگاہ عمل میں آئی ۔ زیارت 7 مئی کو بعد عصر مسجد بلند کوکہ بازار حسینی علم میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 9391105955 ۔ 9966519066 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT