Sunday , December 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( راست ) : جناب محمد محمود علی ولد جناب محمد عثمان علی حیدری محکمہ پولیس اے ایس آئی کاچی گوڑہ پی ایس ساکن عنبر پیٹ کا انتقال 12 مئی کی اولین ساعتوں میں ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین درگاہ حضرت مکی میاںؒ ، عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد طیبہ ، عنبر پیٹ میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں والد ، والدہ کے علاوہ اہلیہ ، دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849252354 ۔ 9247379884 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT