Thursday , December 14 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

نرسا پور۔/18مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) سابق مؤذن الحاج سید معین الدین ولد سید یوسف الدین صاحب مرحوم کا 75سال کی عمر میں مختصر سی علالت کے بعد 17مئی کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد صنعاء نرسا پور میں ادا کی گئی اور تدفین قدیم قبرستان عیدگاہ نرسا پور میں عمل میں آئی۔ مرحوم نے کئی دہوں تک مدینہ مسجد، مسجد صنعاء میں مؤذن کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔ پسماندگان میں سات لڑکے اور تین لڑکیاں ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر8019673135 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

TOPPOPULARRECENT