Thursday , November 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ /25 اپریل (راست) ڈاکٹر محمد افضل علی وظیفہ یاب پروفیسر پیڈریاٹکس نیلوفر ہاسپٹل حیدرآباد کا آج صبح ان کے مکان واقع ریڈہلز میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد عالم گیری شانتی نگر میں ادا کی گئی ۔ امام مکہ مسجد حافظ قاری محمد عثمان نے نماز پڑھائی اور قبرستان متصلہ مسجد عالم گیری میں تدفین عمل میں آئی ۔ ختم قرآن برائے ایصال ثواب جمعہ /27 مئی کو بعد نماز عصر مسجد عالم گیری شانتی نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9490382120 پر ربط کریں ۔

حیدرآباد ۔ 25 ۔ مئی : ( راست ) : شیعہ برادری کی ہردلعزیز شخصیت سید علمدار حسین رضوی ابن سید سجاد علی رضوی مرحوم صدر انجمن پروانہ شبیر کا آج انتقال ہوگیا ۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن میں عمل میں آئی ۔ مجلس زیارت 27 مئی کو 5 ساعت عصر عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9849038855 ۔ 9908313215 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    الحاج سید عبدالقادر قادری ولد جناب سید غوث مرحوم کا بعمر 80 سال 24 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد نور درگاہ حضرت خواجہ محبوب اللہ میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین مصری گنج قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں 4 فرزند اور 8 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 26 مئی بعد نماز عصر مسجد نور درگاہ خواجہ محبوب اللہ ؒ قاضی پورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9908786329 ۔ 9704718742 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    سید اشرف قادری ولد جناب سید مظفر قادری مرحوم اے ایس آئی پولیس ڈپارٹمنٹ ساکن سن سٹی حیدرآباد کا جمعہ کی شب انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین احاطہ لنگر حوض درگاہ شریف میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8686938341 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ شمیم سلطانہ زوجہ جناب حبیب ادنی العیدروس المعروف سید انوار اللہ شاہ حسینی چشتی قادری مالک وطن اچار منڈی میر عالم کا بعمر 55 سال طویل علالت کے بعد 25 مئی کو صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر مسجد کمان سوکھی میر دودھ باولی میں ادا کی گئی ۔ اور تدفین بڑا قبرستان بارکس میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 27 مئی کو بعد نماز جمعہ مسجد کمان سوکھی میر دودھ باولی میں مقررہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9703228506 ۔ 8885698995 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    محترمہ محمود النساء بیگم زوجہ جناب شیخ محمد الیاس مرحوم کا 25 مئی کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد ہمایوں نگر میں ادا کی گئی اور تدفین احمد نگر فرسٹ لانسر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ زیارت 27 مئی کو جامع مسجد ہمایوں نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9908258522 ۔ 8801178550 پر ربط کریں ۔۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT