Thursday , December 14 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد۔ 4 جون (راست) جناب اکبر علی ولد جناب میر عثمان علی مرحوم، عمر 58 سال، ساکن جہاں نما کا 3 جون جمعہ کو اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عصر جامع مسجد جہاں نما میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جہاں نما میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 5 جون اتوار کو بعد نماز ظہر جامع مسجد جہاں نما میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9948049392 ، 9885353172 پر ربط کریں۔
جناب میر یاور علی (عرف ارشاد) ولد جناب میر محمود علی مرحوم مالک میگاٹی پوائنٹ پائنٹ تاڑ بن روڈ کا مختصر علالت کے بعد 4 جون ہفتہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین ضیاء گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 5 جون اتوار کو مسجد میاں میر نواب صاحب بڑا بنڈہ مستعدپورہ بعد نماز عصر مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9391175513 یا 9393000666 پر ربط کریں۔

٭٭    محترمہ بلقیس بیگم زوجہ جناب محمد سعید الدین ، ساکن عالیجاہ کوٹلہ کا آج شام انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ 5 جون اتوار بعد نماز ظہر مسجد قادر الدولہ میں ادا کی جائے گی ۔ تدفین قبرستان دبیر پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ فاتحہ سیوم 6 جون بروز پیر بعد نماز عصر مسجد قادر الدولہ عالیجاہ کوٹلہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 24411473 ۔ 9949074948 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT