Sunday , December 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    حضرت پیر و مرشد سید محمد اسد اللہ اسحاقی المعروف اسد میاں صاحب قبلہ کی والدہ محترمہ حضرتہ بی بی سیدہ ملکہ بانو زوجہ جناب سید عبداللہ روشن میاں اسحاق کا 10 جون کو بعد نماز جمعہ چنچل گوڑہ میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد کھلہ نیا دائرہ کھلہ چنچل گوڑہ میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ حضرت بندگی میاں شاہ ابراہیم کاچی گوڑہ میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9866012440 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT