Saturday , December 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

۰۰۰ (راست) جناب سید عابد علی ولد جناب سید وارث علی مرحوم وظیفہ یاب گورنمنٹ ٹیچر ضلع پریشد ہائی اسکول منکھال ساکن بازار روپ لال شاہ علی بنڈہ کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد سبحان صاحب میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان شمشیر گنج میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں۔ تفصیلات 9849495965 یا 9533529682 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
۰۰۰  الحاج محمد عبدالستار چاند قریشی مرزائی صدر آل انڈیا جمعیت القریش کے فرزند جناب محمد جاوید قریشی ساکن رائل کالونی ہمایوں نگر کا آج دہلی کے ایک ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 17 جون کو بعد نماز عشاء مسجد درگاہ حضرت یوسفینؒ ، نامپلی میں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو دختران شامل ہیں۔ تفصیلات 9246340796  یا 9246881124 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
۰۰۰ الحاج محمد اختر الزماں ولد جناب محمد امجد علی مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد شکور میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان سید علی چبوترہ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 17 جون بروز جمعہ مسجد شکور میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات 9985694894 یا 9966337525 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔
۰۰۰ محترمہ قاسم بی اہلیہ جناب شیخ محبوب کا بعمر 72 سال آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد محمدی لائن میں بعد نماز عشاء ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بازار گھاٹ میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 17 جون کو جامع مسجد محمدی لائن میں بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات 9866591218 یا 9346511266 پر معلوم کی جاسکتی ہیں۔

۰۰۰  الحاج خواجہ محمد وہاب الدین غضنفرولد خواجہ محمد بدرالدین مظفر مرحوم ساکن مغل پورہ خواجہ کا چھلہ کا بعمر 60 سال اچانک قلب پر حملہ کے باعث 15 جون چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد ساجدہ بیگم مغل پورہ کمان میں ادا کی گئی۔ تدفین تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 17جون کو بعد نماز عصر مسجد ساجدہ بیگم مغل پورہ کمان میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ ایک فرزنددو دختران شامل ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 8686667932، 24519564پر ربط پیدا کریں۔

TOPPOPULARRECENT