Saturday , November 18 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جون : ( راست ) : جناب سید کلیم اللہ حسینی عرف جاوید ولد الحاج سید روح اللہ حسینی مرحوم ساکن چنچل گوڑہ کا 20 جون کو قلب پر حملہ سے جدہ سعودی عربیہ میں انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9966078769 یا 9291259120 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد ۔ 20 ۔ جون : ( راست ) : الحاج محمد عبدالکریم قادری ولد جناب محمد یوسف مرحوم مقطعہ دار منی گڑھپہ مالک یونین کول ڈپو کا بعمر 78 سال آج بوقت 4 بجے دن انتقال ہوگیا ۔ اور نماز جنازہ 21 جون کو بعد نماز ظہر بمقام جامع مسجد ٹین پوش ریڈہلز نامپلی میں ادا کی جائے گی جبکہ تدفین احاطہ درگاہ حضرت یوسفینؒ میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 9490941911 ۔ 9848131281 پر ربط کریں ۔۔

٭٭ جناب محمد عبدالسمیع ولد جناب محمد شریف صاحب مرحوم ( ساگر بک بائنڈنگ ورکس ) ساکن گنگا نگر یاقوت پورہ کا 20 جون کی صبح انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد یکخانہ پرانی حویلی میں ادا کی گئی ۔ تدفین بڑا قبرستان دبیر پورہ میں عمل میں آئی ۔ وہ ، علی بن عبداللہ مرحوم سابق اسسٹنٹ ڈائرکٹر کامرس اینڈ ایکسپورٹ پروموشن ڈپارٹمنٹ کے داماد اور جناب ابراہیم بن علی و جناب اسماعیل بن علی کے بہنوئی تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند محمد عبدالزعیم عرف صہبان شامل ہیں ۔ تفصیلات کے لیے 9989486296 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT