Wednesday , November 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 6 ۔ جولائی : ( راست ) : الحاجہ احمدی بیگم زوجہ سید محمد حسین صاحب مرحوم انجینئر تعمیرات ساکن حیدرگوڑہ عقب پٹرول پمپ کا 6 جولائی سہ پہر بعمر 91 سال انتقال ہوا ۔ نماز جنازہ مسجد حیدر گوڑہ بوقت عشاء ادا کی گئی اور تدفین قبرستان قادری چمن عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں ایک فرزند ایس ایم افضل حسین انجینئر حال مقیم امریکہ اور 5 دختران شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم 9 جولائی بوقت عصر مسجد حیدرگوڑہ مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9247451470 ۔ 7207060678 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT