Thursday , November 23 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

l جناب محمد عبدالمجید ایوبی انصاری منیجر ڈپوٹ ایف سی آئی فرزند جناب محمد عبدالعزیز ایوبی انصاری مرحوم کا قلب پر حملہ کے سبب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد یکخانہ میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان سلطان دائرہ چھاؤنی میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ دو فرزندان اور چار دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 26 جولائی بروز منگل بعد نماز عصر مسجد یکخانہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 7207869779 ، 9391382905 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT