Sunday , December 17 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭ سید حسین دشتی ابن سید جلال دشتی مرحوم سابق ناظم دربار حسینی ایرانیان کا آج اچانک انتقال ہوگیا ۔ تشیع جنازہ دربار حسینی ایرانیان سے صبح 10 بجے بتاریخ 4 اگست الاوہ سرطوق سے ہوتے ہوئے دائرہ حضرت میر مومنؓ میں تدفین عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر 9640195591 پر ربط پیدا کریں ۔

TOPPOPULARRECENT