Saturday , December 16 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 7 اگسٹ (راست) جناب محمد منہاج الدین ولد جناب محمد رفیع الدین مرحوم کا آج بعد عصر اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 8 اگسٹ بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد کلثوم امان نگر (اے) میں ادا کی جائے گی اور تدفین دائرہ میر مومنؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزند اور دو دختران شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9505978346 پر ربط کریں۔

TOPPOPULARRECENT