Wednesday , November 22 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد 18 ستمبر (راست) جناب محی الدین افسر عرف سلیم پاشاہ مالک قادر کرانہ اینڈ جنرل اسٹور نئی سڑک شاہ علی بنڈہ کا قبل عصر اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ 19 ستمبر کو بعد نماز ظہر مسجد مشک شاہؒ میں ادا کی جائے گی اور تدفین تکیہ حضرت اکبر شاہ صاحبؒ سلطان شاہی میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9948869566 یا 9885239345 پر ربط کریں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT