Tuesday , November 21 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد /13 اکٹوبر ( راست ) حضرت شاہ صوفی غلام محمد صاحبؒ کی دوسری صاحبزادی محترمہ بشیرالنساء ہمشیرہ حضرت شاہ کمال الرحمن و برادران کا 13 اکٹوبر 2016 بروز جمعرات کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد گنج شہیداں ( بڑی مسجد ) جھرہ میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان مسجد عمر فاروق ٹپہ چبوترہ میں عمل میں آئے گی ۔ نیز نماز جمعہ 2 بجے ادا کی جائے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9700669000 یا 9493254227 پر ربط کریں ۔
٭٭ جناب محمد عبدالنبی مرحوم کی اہلیہ محترمہ کا آج صبح وقت فجر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 13 اکٹوبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب مسجد قباء رسالہ خورشید جاہی مشیرآباد میں ادا کی گئی اور متصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 15 اکٹوبر بروز ہفتہ بعد نماز عصر مسجد قباء رسالہ خورشید جاہی مشیرآباد میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں 3 فرزندان 3 دختران شامل ہیں ۔ مرحومہ جناب محمد غوث کی والدہ تھیں ۔ مزید معلومات فون نمبر 9885989407 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT