Sunday , November 19 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 24 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب محمد کلیم ولد جناب محمد رفیق مرحوم کا 23 اکٹوبر اتوار کو دوران سفر ریل میں اچانک قلب پر حملہ کے سبب انتقال ہوگیا ۔ مرحوم ، تلگو دیشم پارٹی آصف نگر و مراد نگر ڈیویژنس کے انچارج تھے ۔ نماز جنازہ بروز پیر بعد نماز ظہر مسجد والا جاہ صابر نگر میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد سے متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک دختر شامل ہے ۔ فاتحہ سیوم بروز منگل 25 اکٹوبر بعد نماز عصر مسجد والا جاہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون نمبرات 8099296978 ۔ 8801996206 پر ربط کریں ۔۔

٭٭    جناب محمد عبدالباری عرف (کانچہ ) ولد جناب محمد واحد علی مرحوم ساکن عباد اللہ شاہ کالونی چنچل گوڑہ کا بروز پیر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد نواب دولہے خاں چنچل گوڑہ میں ادا کی جائے گی اور تدفین سلطان دائرہ کرما گوڑہ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9603884756 ۔ 7799595957 پر ربط کریں۔۔

TOPPOPULARRECENT