Friday , December 15 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

حیدرآباد ۔ 27 ۔ اکٹوبر : ( راست ) : جناب سید شمشیر علی مرحوم سابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ڈی ای او کی اہلیہ محترمہ عزیز فاطمہ دختر سید خورشید احمد مرحوم کا آج انتقال ہوگیا اور تدفین آبائی قبرستان میناریٹی قطبی گوڑہ حیدرآباد میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم مسجد عبداللہ خاں چپل بازار میں بروز جمعہ بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9394048482 ۔ 9700346023 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT