Monday , December 11 2017
Home / انتقال نام / انتقال

انتقال

٭٭    محترمہ زلیخہ سلطانہ زوجہ جناب شیخ حاجی مرحوم ، رکن جماعت اسلامی ، محبوب نگر و ناظر عدالت ، کا بعمر 70 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد خدیجہ بیگم ، سلطان شاہی میں ادا کی گئی اور دائرہ میر مومن مغل پورہ میں تدفین عمل میں آئی ۔ مرحومہ ، جناب محمد فرید اللہ مرحوم ، رکن جماعت اسلامی حیدرآباد کی دختر تھیں ۔ تفصیلات کے لیے 9948572172 پر ربط کریں ۔۔
٭٭    جناب محمد عبدالخالق انور معینی چشتی ( خلیفہ حضرت مولانا سید فضل المتین چشتی معینی ) کا انتقال بروز اتوار 13 نومبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ 15 نومبر کو بعد نماز ظہر مسجد غوثیہ ای ایس آئی ہاسپٹل میں اور تدفین کواڑی گوڑہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ زیارت بروز جمعرات 17 نومبر کو بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9394779567 ۔ 9391138427 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT